ابنا: حجج اسلام و مسلمین آقایان علم الہدی، تقوی، رحیمیان، قمی ، حاج اکبری اور ابراہیمی نے رہبر معظم کی نمائندگی میں جانبازوں کے ساتھ گفتگو اور ان کی زندگی، علاج اور کام و مشکلات کے بارے میں اطلاع حاصل کی اور دفاع مقدس کے دوران سرافراز جانبازوں کے ایثار ، جانفشانی اور فداکاری پر قدردانی اور شکریہ ادا کیا۔......./169
23 جون 2012 - 19:30
News ID: 324533
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے چھ وفود نے حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کی ولادت اور یوم جانباز کی مناسبت سے تہران اور مشہد میں بعض جانبازوں کے گھروں میں پہنچ کر ان کی عیادت، مزاج پرسی اور ان کے صبر و استقامت کی تجلیل و تقدیرکی ۔