ابنا: اس رپورٹ کے مطابق طالبان کے اراکین زیادہ تر ازمیر شہر کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ ان ذرایع کے مطابق طالبان اور ترکی کے درمیاں تعلقات میں کافی وسعت آئي ہے اور طالبان دہشتگردوں کا ایک گروہ جو پل چرخی جیل سے حال ہی میں رہا ہوا تھا تعلیم اور ٹریننگ کے لئے ترکی بھیج دیا گيا ہے.
........
/169
16 جون 2012 - 19:30
News ID: 322853
افغانستان کے بعض ذرائع کا کہنا ہےکہ طالبان دہشتگرد گروہ کے بعض افراد ترکی کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔