13 جون 2012 - 19:30

عراق كے دارالحكومت بغداد میں آج صبح 13 جون كو امام موسی كاظم"ع' كے حرم كے راستے میں زائرين كے درميان بم دھماكے سے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔

ابنا: زاہرين امام موسی كاظم كے حرم كی طرف جا رہے تھے كہ راستے میں بم دھماكہ ہوا جس سے 9ا افراد شہيد اور 37 زخمی ہو گئے۔

عراقی سيكورٹی ذرائع نے اعلان كيا ہے كربلای معلی میں آج صبح كار بم دھماكے میں 3 افراد ہلاك اور 15 زخمی ہو گئے۔

اسی طرح ذرائع كا كہنا ہے كہ حلہ،صلاح الدين،موصل،الكوت اور كركوك كے شھروں میں بھی كار بم دھماكے ہوئے ہیں۔

عراق میں امام موسی كاظم 'ع' كی شھادت كی مناسب سے سخت سيكورٹ كے اقدامات كئے گے ہیں۔ 33 ہزار سيكورٹی فورسز زائرين كی حفاظت كررہی ہیں۔ .......

/169