ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے چین کے وزیر خارجہ یانگ جیہ کے ساتھ دو طرفہ اور علاقائي و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس ملاقات کو بہت ہی اہم قراردیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے بھی ایرانی صدر اور چينی صدر کی باہمی ملاقات کو دونوں ممالک کے قریبی اور بڑھتے ہوئے روابط کا مظہر قراردیا ہے اس نے کہا کہ چین ایران کے ساتھ روابط کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور ایران علاقہ کا ایک اہم ملک ہے۔.......
/169