1 جون 2012 - 19:30

لندن… برطانوي وزارت دفاع نے افغانستان ميں اپنے مزيد ايک شہري کي ہلاکت کي تصديق کي ہے.

ابنا: برطانوي وزارت دفاع کي جانب سے جاري ہونے والے بيان کے مطابق جنوبي افغانستان کے صوبہ ہلمند کے ضلع نہر سراج ميں چھوٹے ہتھياروں کي فائرنگ کے ايک واقعہ ميں فرسٹ بٹالين کا ايک فوجي ہلاک ہوگيا. بيان کے مطابق 2001ء کے بعد سے لے کر اب تک افغانستان ميں ہلاک ہونے والے برطانوي فوجيوں کي تعداد 416 ہوگئي ہے.  .......

/169