ابنا: ہندوستانی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونیوالوں میں دو خواتین اور4 بچے شامل ہیں- بم دھماکہ الہ آباد کے علاقے کريلي ميں ہوا اور کہا گیا ہے کہ بم کچرے کے ڈھير ميں رکھا گيا تھا.
دھماکے کے بعد الہ آباد میں پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے- ابتک کسی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے- .......
/169