18 مئی 2012 - 19:30

امريکا ميں ايک کروڑ ساٹھ لاکھ بوڑھے اور سن رسيدہ افراد بھکمري کا شکار ہيں-

ابنا: سي اين اين نے اس سلسلے ميں رپورٹ  دي ہے کہ واشنگٹن ميں طاقت کے مراکز سے صرف چند ميل دور کے ہي فاصلے پر شہر کے مضافاتي علاقوں ميں سن رسيدہ لوگوں کي ايک بڑي تعداد ہر وقت ايسے لوگوں کا انتظار کيا کرتي ہے  جو ان کے لئے کھانا پاني لے کرآيا کرتے ہيں-

سي اين اين نے رپورٹ دي ہے کہ امريکا ميں دسيوں لاکھ سن رسيدہ افراد کے لئے بھکمري ايک حقيقت  ہے جو بند دروازوں کے پيچھے گم ہے-

امريکا ميں محتاجوں کو کھانا فراہم کرنے والے ايک موبائل ادارے کے سربراہ انيڈ بورڈن نے بتايا ہے کہ تصديق شدہ اعداد و شمار کےمطابق امريکا ميں تراسي لاکھ بوڑھے ايسے ہيں جو بھکمري کا شکار ہيں جن ميں سے ساٹھ فيصد خواتين ہيں......

/169