8 مئی 2012 - 19:30

لبنان کے کھیل اور جوانوں کے وزیر نے شام کے صد ر کو جمہوریت پسند اور ڈیموکریس نواز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر بشاراسد کو ڈیموکریسی سے کوئي خوف نہیں ہے۔

ابنا: کیونکہ وہ جمہوریت پسند انسان ہیں انھوں نے کہا کہ شام کی حکومت کو ختم کرنے کا منصوبہ ناکام ہوگيا ہے البتہ بعض عرب ممالک کی مداخلت کی وجہ سے اندرونی جنگ چھڑنے کا خطرہ ابھی بھی موجود ہے۔

کرامی نے کہا کہ بشار اسد اصلاحات کا عمل جاری رکھیں گے اور اسے جمہوریت سے کوئي خطرہ نہیں ہے، کیونکہ شامی عوام کی واضح اکثریت بشار اسد کے ساتھ ہے۔ .......

/169