ابنا: شام میں بین الاقوامی مبصرین کی ٹیم کے سربراہ رابرٹ موڈ نے شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کرتے ہوئے شامی حکومت کے تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے، شام کے وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں شام کے حقائق کو منتقل کرنے میں بین الاقوامی مبصرین کے نقش کو اہم قراردیا ہے انھوں نے کہا کہ شام کوفی عان کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا پختہ عزم کئے ہوئے ہے لیکن بعض علاقائی اور غیر علاقائی طاقتیں شام میں مسلح دہشت گردوں کی حمایت کررہی ہیں۔ رابرٹ موڈ نے اس لاقات میں شام کی حکومت کے بھر پور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔.......
/169