ابنا: پولیس کے مطابق جوائنٹ روڈ پر واقع دکان پر تین بھائی بیٹھے ہوئے تھے کہ نا معلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس سے حاجی شاہ محمد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ عبدالحکیم اور رضا محمد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیاگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر ے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110