29 اپریل 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے 9 سال بعد ایشیائی چیمپئن شپ جیت لی ہے ایران کے ویٹ لفٹر بہداد سلیمی نے تین گولڈ میڈل اور انوشیروانی نے کانسی کے دو میڈل حاصل کئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے 9 سال بعد ایشیائی چیمپئن شپ جیت لی ہے ایران کے ویٹ لفٹر بہداد سلمی نے تین گولڈ میڈل اور انوشیروانی نے کانسی کے دو میڈل حاصل کئے ہیں۔

ایران کے ویٹ لفٹر بہداد سلیمی نے تین گولڈ میڈل جبکہ جنوبی کوریا کے ویٹ لفٹر جیئن سانگ گوئن نے چاندی کا تمغہ اور ایران کے انوشیروان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا اس طرح ایران نے 501 پوائنٹ حاصل کرکے 9 سال کے بعد ویٹ لفٹنگ میں ایشیائی چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ .......

/169