29 اپریل 2012 - 19:30

کراچی میں ہزارہ نوجوانوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کوئٹہ میں شیعہ کی نسل کشی کیخلاف نکالی ۔

ابنا: مظاہرین نے سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے فرقہ وارانہ دہشت گردی کو روکنے میں ناکامی کے خلاف نعرے بازی کے ساتھ اشتہار اوربینرزوغیرہ اٹھائے رکھے تھے.

 انہوں نے کوئٹہ میں شیعہ کی روزانہ قتل عام کی شدید مذمت کی اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ صورت حال کے ازخود نوٹس لے۔ احتجاجی مظاہرے میں دیگر سول سوسائٹی کے افراد نے بھی حصہ لیا ۔

.......

/169