ابنا: يہ ہتھيار 29 اپريل تک تلف کيے گئے ہيں. رپورٹ ميں بتايا گيا ہے کہ گذشتہ 15 برسوں ميں روس نے اپنے دو تہائي کيميائي ہتھيار تلف کئے.
يہ تعداد 40ہزار ميڑک ٹن تک ہے.روس نے سال 2014 تک اپنے تمام کيميائي ہتھيار تلف کرنے کا ارادہ ظاہر کيا ہے.
.......
/169