27 اپریل 2012 - 19:30

ہلال احمر کے ایک اہلکار کے مطابق کربلای معلی میں انوار البقیع ہوٹل میں آگ لگ گئی جس کی بنا پر کچھ ایرانی زائرین زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا:  علی حیدری نے کہا کہ آج سہ پہر کو انوار البقیع ہوٹل میں آگ لگ گئی جس کی بنا پر کچھ ایرانی زائرین زخمی ہوگئے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ .......

/169