ابنا: گلگت اور چلاس ميں تين اپريل کے افسوسناک واقعات کے بعد سے گلگت شہر ميں نافذ کيا جانيوالا کرفيومکمل طور پر نہيں اٹھايا گيا ہے تاہم دو ہفتے مسلسل جاري رہنے کے بعد کرفيو ميں دن کے اوقات ميں وقفہ رہتا ہے، وقفے کے دوران دو سے زائد افراد کے ايک ساتھ گھومنے ، جيکٹ اور چادر پہننے پر مکمل طور پر پابندي اور سڑکوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کا گشت جاري رہتا ہے، کرفيو ميں دن کے اوقات وقفہ ديئے جانے سے گلگت بلتستان ميں خوراک اور پيٹروليم مصنوعات کي ترسيل معمول پر آنا شروع ہوگئي ہے. .......
/169