ابنا: صوماليہ کي سمندري حدود ميں پاکستان کا کارگو بحري جہاز الدانش ميں آگ لگنے کے باعث ڈوب گيا، عملے کے تمام افراد کو ہندوستانی بحري جہاز نے بچاليا.
اطلاعات کے مطابق صوماليہ کي بندرگاہ سے دبئي جانے والےچھوٹے کارگو بحري جہاز ميں پندرہ سو ٹن کوئلہ لدا ہوا تھا.
آگ لگنے کے بعد جہاز ڈوب گيا.سمندري حدود ميں موجود ہندوستان بحري جہاز نے ڈوبنے والے بيس ارکان کو بچاليا........ /169