17 اپریل 2012 - 19:30

روس کے وزير خارجہ سرگئي لاوروف نے کہا ہے کہ روس ايران پر دباؤ ڈالے جانے کي پاليسي کو غلط اور خطرناک سمجھتا ہے۔

ابنا: روس ايران ميں جوہري ہتھياروں کي پيداوار کے قطعي خلاف ہے ليکن روس کا خيال ہے کہ روس کے وزير خارجہ سرگئي لاوروف نے کہا ہے کہ روس ايران پر دباؤ ڈالے جانے کي پاليسي کو غلط اور خطرناک سمجھتا ہے۔

اس سلسلے ميں کشيدگي بڑھانا اور ايران پر فوجي حملے کي دھمکي دینا انتہائي غلط اور نامناسب اقدام  ہے.ذرائع کے مطابق اسرائيل کي کونسل برائے قومي سلامتي کے چيئرمين ياکوو آميڈرور کے ساتھ ہونے والي ملاقات ميں لاوروف نے کہاکہ روس ايران ميں جوہري ہتھياروں کي پيداوار کے قطعي خلاف ہے ليکن روس کا خيال ہے کہ اس سلسلے ميں کشيدگي بڑھايا جانا اور ايران پر فوجي حملہ کي دھمکي ديا جانا انتہائي نامناسب ہے.......

/169