ابنا: کوئٹہ کواری روڈ پردہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سلمان علی کی میت امام بارگاہ فاطمیہ ہزارہ ٹاون لائی گئی ۔ جسکے بعد سینکڑوں شیعوں کے موجودگی میں شہید کوہزارہ قبرستان میں سپردخاک کیا گیا ۔
اس موقع پرہرآنکھ اشک بار تھی جبکہ دوسری جانب شیعہ نوجوانوں کا مغربی بائے پاس پردھرنا جاری ہیں ۔
.....
/169