15 اپریل 2012 - 19:30

منيلا…فلپائن اور امريکہ کي سب سے بڑي چودہ روزہ سالانہ فوجي مشقيں متنازعہ سمندري علاقے ميں شروع ہوگئيں.

ابنا: غيرملکي خبررساں ادارے کے مطابق فلپائني فوج کے ميجر اہمانوئيل گارشيا نے بتايا کہ بائيکانان نامي سالانہ فوجي مشقوں ميں فلپائن اور امريکا کے 7 ہزار فوجي حصہ لے رہے ہيں. انہوں نے کہا کہ ان مشقوں کا مقصد متنازع سمندري علاقے ميں دہشتگردي کے ہر طرح کے واقعات کو روکنے سميت کے حوالے سے فوج کي پيشہ ورانہ صلاحيتوں ميں اضافہ کرنا ہے.

.......

/169