ابنا: سعودی عرب کے عوام ملک میں سیاسی، سماجی اور اقتصادی اصلاحات کا مطالبہ کررہے ہیں۔ جزیرۃ العرب کے عوام کا کہنا ہےکہ وہ آل سعود کی حکومت میں شدید امتیاز اور تفریق کا شکار ہیں۔ یاد رہے سعودی عرب کی کال کوٹھریوں میں ہزاروں افراد کو کئي برسوں سے بغیر مقدمے کے قید رکھا گيا ہے۔....... /169
11 اپریل 2012 - 19:30
News ID: 308226
آل سعود کے کارندوں نے الشرقیہ صوبے کے شہر العوامیہ سے دو جوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ سعودی عرب میں گذشتہ برس ہی سے آل سعود کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے تھے۔