ابنا: مظاہرین نے شہر سترہ میں عبدالہادی خواجہ کی رہائي کے لئے مظاہرے کئے اور فوری طور پر رہاکئے جانے کا مطالبہ کیا۔
ادھر اطلاعات ہیں آل خلیفہ کے کرائے کے غندوں نے منامہ کے قریب شیعہ آبادیوں پر حملے کرکے عوام کو زد و کوب کیا اور لوٹ مار مچائي۔
بحرینی پولیس اور فوج کرائے کے غنڈوں کی لوٹ مار کا تماشہ دیکھتی رہی۔ اطلاعات کے مطابق دیر نامی علاقے میں بھی آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔....... /169