ابنا: پانچوں بچوں کے خون کے نمونے اسلام آباد بھيجوا ديئے گئے ہيں.جلوزئي آئي ڈي پيز کيمپ ميں باڑہ سے نقل مکاني کرنے والے تيس ہزار سے زيادہ بچے مقيم ہيں.
ذرائع کے مطابق کيمپ ميں مقيم پانچ بچوں ميں خسرہ کي بيماري کا انکشاف ہوا ہے.محکمہ صحت خيبر پختون خوا کے ذرائع کے مطابق پانچوں بچوں کے خون کے نمونے ٹيسٹ کے لئے نيشنل انسٹيوٹ آف ہيلتھ اسلام آباد بھيجوا ديئے گئے ہيں.خسرہ کے کيس سامنے آنے کے بعد جلوزئي آئي ڈي پيز کيمپ ميں چھ روزہ مہم شروع کردي گئي ہے جس کے دوران پندرہ سال تک کي عمرکے بچوں کو خسرہ سے بچاو کے حفاظتي ٹيکے لگائے جائيں گے. .......
/169