6 اپریل 2012 - 19:30

پاکستان کے شہرکراچي کے علاقے سخي حسن اور بلديہ ٹاؤن ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہيں.

ابنا: ريسکيو ذرائع کے مطابق ڈي سي آفس کے قريب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ايک شخص کوقتل کر ديا بلديہ ٹاؤن ساڑے چار نمبر ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے ايک شخص ہلاک ہوا جس کي شناخت نہيں ہو سکي ہے. گزشتہ روز بھي فائرنگ کے واقعات ميں پيپلز پارٹي کے تين کارکنوں سميت 5 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔......

/169