ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق شیعیب ولد احسن احتجاجی مظاھرے سے واپس اپنے گھر جارھے تھے کہ شیعہ دشمن سپاہ صحابہ کے درندہ صفت بدمعاشوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں شیعہ نوجوان احسن کو ڈی-ایچ-کیو اسپتال منتقل کردی۔
یاد رھے کہ کچھ دنوں قبل گلگلت میں مومنین کی سہولت کے لیے ایک ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز کیا تھا۔ لیکن انتظامیہ نے سپاہ صحابہ کے پریشر میں آ کر اس سروس کو روک دیا۔ جس کے خلاف آج غیور جوانوں نے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جس سے واپسی آتے ہوئےسپاہ صحابہ کے درندہ صفت دھشتگردوں کی فائرنگ سے شعیب ولد احسن زخمی ہوگئے۔.......
/169