ابنا: بحرین میں 14 فروری اتحاد نے ایک بیان میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس بیان کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ اور آل سعود کے مشترکہ مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور بحرینی عوام ان کے ظلم و ستم کے خلاف اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں۔ ذرائع کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ کے ظلم و ستم کے خلاف عوام کے شبانہ مظآہرے جاری ہیں۔
.......
/169
30 مارچ 2012 - 19:30
News ID: 305630
بحرین میں 14 فروری اتحاد نے ایک بیان میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔