26 مارچ 2012 - 19:30

مصر کے وزير خارجہ نے جنوبی کوریا میں جوہری سلامتی کی عالمی کانفرنس میں مشرق وسطی کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک علاقہ قراردینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کے پاس خوفناک ایٹمی ہتھیار موجود ہیں۔

ابنا: مصر کے وزير خارجہ محمد عمرو نے جنوبی کوریا میں جوہری سلامتی کی عالمی کانفرنس میں مشرق وسطی کو ایٹمی ہتھیاروں سے  پاک علاقہ قراردینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کے پاس خوفناک ایٹمی ہتھیار موجود ہیں۔ مصری وزیر خارجہ نے کہا کہ مصر مشرق وسطی کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک علاقہ قراردینے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھےگا۔ واضح رہے کہ مشرق وسطی میں اسرائیل کے پاس ایٹمی ہتھیار موجود ہیں جس کی وجہ سے علاقائی ان و سلامتی کو زبردست خطرہ لاحق ہے۔
....... 
/169