22 مارچ 2012 - 19:30

پرتگال ميں ملازمت پيشہ لوگوں نے حکومت کي اقتصادي پاليسوں کے خلاف زبردست مظاہرے کئے ہيں-

ابنا: ملک کي ليبر يونينوں کے اتحاد کي اپيل پر ہونے والے ان مظاہروں ميں شريک لوگوں نے چوبيس گھنٹے کي ايک ہڑتال ميں بھي حصہ ليا ہے جس کے نتيجے ميں ريلوے، ميٹرو، کچرا اٹھانے کا کام بري طرح متاثر ہوا-

عام ہڑتال کے سبب شہري زندگي بھي بري طرح متاثر ہوئي ہے اور شہري سروسز بھي معطل ہوکر رہي گئيں ہيں-

پرتگال ميں اقتصادي بحران شديد ہوگيا ہے اور حکومت نے بحران پر قابو پانے کے لئے معاشي کفايت شعاري کي پاليسيوں پر عملدرآمد شروع کر رکھا جس کے نتيجے ميں عوام ميں شديد ناراضگي پائي جاتي ہے

.......

/169