22 مارچ 2012 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق شام میں ایک بس پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ابنا: شام میں ایک بس پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں  کم سے کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ادھر انسانی حقوق کی تنظیموں نے مسلح دہشت گردوں اور شامی حکومت کے مخالفین پر الزآم عئد کیا ہے کہ وہ عام شہریوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا کر انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلا ورزی کررہے ہیں۔ شام میں سرگرم مسلح دہشت گردوں کی امریکہ، سعودی عرب اور قطر حمایت کررہے ہیں۔....... /169