ابنا: مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سری لنکن فوج کے ایک ریٹائرڈ جنرل ڈسوزا نے کہا کہ ہم نے برطانوی سفارت خانے کو دستاویزات دی ہیں کہ جن میں ایسی تفصیلات موجود ہیں جو حقیقت کو واضح کرتی ہیں۔انہوں نے دوسروں ملکوں پر حقیقت واضح ہونے سے ہمیں امید ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد ناکام ہو جائے گي۔....... /169
20 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 303833
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں افراد نے اس ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مبنی اقوام متحدہ کے الزامات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔