ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق آج صبح شیعہ مسافر پاراچنار سے پییشاور جانے کے لئے اپنے گھروں سے نکلے تھے کہ طالبانی غنڈوں نے دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔ اور بے گناہ معصوم حسینیوں کے لہو سے ایک بار پھر ہولی کھیلی گئی۔حملہ ریموٹ کنٹرول بم سے کیا گیا۔
یاد رہے کہ پاراچنار امن کی سر زمین ہے، لیکن ملک دشمن طالبانی دہشتگردوں نے اس کا امن خراب کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی اور انتہا پسندانہ سوچ کے حامل لوگوں نے حسینیوں کا لہو بہانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ .......
/169