6 مارچ 2012 - 20:30

فلسطین میں اسپتال ذرائع کے مطابق اسرائیل کے حملے میں 2 فلسطینی جوان شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: فلسطینی ذرائع کے مطابق الخلیل کے علاقہ سعیر میں اسرائيلی حملے میں 2 فلسطینی جوان حمزہ زیاد جرادات اور زیاد جمعہ جرادات شہید ہوگئے ہیں۔....... /169