ابنا: صہیونی فوج کے اس سابق عھدیدار نے امریکی صدر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اوباما کاحالیہ خطاب ایران سے ان کے خوف اور وحشت کو ظاہر کرتا ہے۔
یاد رہے امریکی صدر اوباما نے صہیونی لابی آپیک میں خطاب کرتےہوئے دعوی کیا کہ ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں کچھ غیر ذمہ دارانہ باتیں کی جارہی ہیں۔
امریکی صدر ایران کے خلاف صہیونی ریاست کی ہرزہ سرائي کی طرف اشارہ کررہے تھے۔ اوباما نے ایک بار پھر دعوی کیا کہ امریکہ ایران کے مسئلے کو سفارتی طریقوں سے حل کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ ایران کےخلاف فوجی کاروائيوں کا نہایت شدید نقصان ہوگا اور خطرناک نتائج نکلیں گے۔ .......
/169