5 مارچ 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے طبی ماہرین نے اسٹم سلز ٹیکنالوجی سے دل کی بیماریوں کا علاج کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

ابنا: ڈکٹر فروہ وکیلیان نے کہا کہ دل کی بیماریاں بڑی پیچیدہ بیماریاں ہوتی ہیں اور قلب کی پیوند کاری بھی نہایت ہی سخت اور کامپلیکس آپریشن ہوتا ہے بنابریں اسی وجہ سے اسٹم سلز ٹیکنالوجی سے دل کی بیماریوں کا علاج کرنے پر کافی توجہ دی جاری ہے اور اس میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اسٹم سلز کی روش میں مریض کو بہت کم تکلیف ہوتی ہے۔....... /169