5 مارچ 2012 - 20:30

بنگلاديش ميں سعودي سفارت کار کو گولي مار کر ہلاک کرديا گيا ہے.

ابنا: ڈھاکہ کے ڈپٹي کمشنر پوليس کے مطابق خلف ال علي سفارت خانے کے نزديک زخمي حالت ميں ملے انھيں فورا اسپتال لے جايا گيا جہاں وہ زخموں کي تاب نہ لاتے ہوئے تين گھنٹے بعد ہلاک ہوگئے ہیں.

پوليس کے مطابق انھيں سينے کے بائيں جانب گولي ماري گئي.پوليس نے واقعہ کي تحقيقات شروع کردي ہيں........ /169