ابنا: عمرو موسی نے امریکہ کےساتھ روابط کے بارے میں اپنے مؤقف کو درست قراردیتے ہوئے کہا کہ میں پہلا شخص ہوں جو ایران کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کرتا رہا ہوں لیکن مصر کے صدارتی محل اور وزارت خارجہ کے اختلافات کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہوا۔
انھوں نے کہا کہ ایران ایک بڑا ملک ہے جس کی زندگی بحری بیڑوں پر نہیں اور جب تک اسرائيل کا خطرہ موجود ہے تب تک ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنی چاہیے۔.......
/169