ابنا: جنرل ایلن اپنے بیان میں امریکی کمانڈر نے کہا اس واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی جس کے مطابق بگرام ہوائی اڈے پر تعینات فوجیوں نے بڑے پیمانے پر اسلامی مذہبی مواد نذرِ آتش کیا جس میں قرآن بھی شامل تھا۔........ /169
20 فروری 2012 - 20:30
News ID: 297892
افغانستان میں قرآن مجید کو نذرِ آتش کیے جانے کی اطلاعات کے بعد افغانستان میں بگرام ہوائی اڈے کے باہر بڑے پیمانے پر افغان شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں نیٹو فوجویں کے اس وحشیانہ اقدام کی سخت الفاظ مذمت کی گئی ہے.