ابنا: پاکستانی طالبان کے رہنما ولی الرحمان محسود نے پریس ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ جنگ زدہ ملک افغانستان میں شکست کھاجانے کے بعد اس ملک میں طالبان کے ساتھہ امن مذاکرات کی راہ کی تلاش میں ہے۔
پاکستانی طالبان کے راہنما ولی الرحمان محسود نے مزید کہا کہ ایسی حالت میں کہ افغانستان پر امریکہ کی زیر قیادت غیر ملکی فوجیوں کا حملہ طالبان گروہ کا صفایا کرنے کے مقصد سے انجام پایا تھا مگر اس ملک میں ان فوجیوں کی ناکامی اس بات کا باعث بنی ہے کہ امریکہ مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوگیا ہے.
.........
/169