16 فروری 2012 - 20:30

اسلام آباد…پاک ،افغان، ايران سربراہ کانفرنس کا اعلاميہ جاري کرديا گيا ہے.

ابنا: بيس رکني اعلاميئے ميں تينوں صدور نے مشترکہ تعاون کو موثر طور پر فروغ دينے پر زور ديا ہے ، اعلاميئے ميں کہاگياہے کہ گزشتہ سربراہ اجلاسوں ميں طے کيے گئے امورپر عمل کو يقيني بناياجائے گا.تينوں ملک ملکي خودمختاري، آزادي، اتحاد اور داخلي سلامتي کا تقدس يقيني بنائيں گے اورداخلي معاملات ميں عدم مداخلت کيساتھ باہمي احترام کويقيني بنايا جائے گا،تينوں ممالک اپني حدودکسي دوسرے کيخلاف استعمال نہيں ہونے ديں گے، اعلاميئے ميں گيس پائپ لائن منصوبے پر کسي بھي غير ملکي دباو کو خاطر ميں نہ لانے کے عزم کا بھي اظہار کيا گياہے.

کانفرنس کے بعدوزيراعظم نے پاک،افغان،ايران سربراہان کانفرنس کے شرکا کے اعزاز ميں ظہرانہ ديا. .........

/169