15 فروری 2012 - 20:30

اسلام آباد … آج اسلام آباد ميں دو روزہ پاک افغان ايران سہہ فريقي اجلاس شروع ہورہا ہے.

ابنا: سہہ فريقي اجلاس ميں شرکت کے ليے افغان صدر حامد کرزئي اور ايراني صدر احمدي نژاد آج اسلام آباد پہنچيں گے. پاکستاني افسر کے حوالے سے کہا ہے کہ سہہ فريقي اجلاس ميں انسداد دہشت گردي ميں تعاون، انساني اسمگلنگ، منشيات اسمگلنگ اور سرحدي معاملات پر بات چيت ہوگي.

.....

/169