14 فروری 2012 - 20:30

امریکی وزير دفاع نے کہا ہے کہ اس سال بہار میں اسرائیل کی طرف سے ایران پر فوجی کاررائی کا کوئی احتمال نہیں ہے اور نہ ہی اسرائیل نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے کا کوئی فیصلہ کیا ہے۔

ابنا: امریکی وزیر دفاع نے افغانستان کے بار ےمیں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ 2014 کے بعد بھی افغانستان میں رہنا چاہتا ہے اور اس سلسلے میں افغانی حکام کے ساتھ ایک سکیورٹی معاہدے پر دستخط ہونے کی توقع ہے۔ ......./169