13 فروری 2012 - 20:30

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل مولاناعبدالخالق اسدی نے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوے کہنا تھا ،جلوس اربعین میں خودکش دھماکے مین شہید ہونے والے عزاداروں کا خون رائگا نہیں جانے دیں گے ۔

ابنا: ان کا کہنا تھا شہداء اربعین کا چہلم خان پور شہر کے علاقت بستی شہداء میں۲۳فروری پروز جمعرات کو نہایت عقیدت واحترام اور جوش وجذبہ کے ساتھ منانے کا عزم کیا ہے ۔ جس سے ملک بھر سے تمام شیعہ تنظیموں علماء ذاکرین اور ماتمی انجمنوں کو دعوت دی گئی ہے ، ان کا کہنا تھا شہداء اربعین کے اس مقدس خون کے زریعے ملت کو ایک بار پھر وحدت کی لڑی میں پیروے گے ۔....... /169