11 فروری 2012 - 20:30

سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں سعودی فورسز کی فائرنگ اور ظلم وبربریت میں ایک نوجوان شہید ہوگیا ہے جبکہ قطیف کے خطیب جمعہ نے آل سعود اور آل خلیفہ کو امریکی نوکر اور اسرائيلی غلام قراردیا ہے۔

ابنا: مظاہرین پر سعودی عرب کی سکیورٹی کی طرف سے ہونے والی فائرنگ میں زہیر عبد اللہ السعید شہید ہوگیا ہے سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں شیعہ مسلمان آباد ہیں جو سعودی عرب میں آزادی اور جمہوریت کا مطالبہ کررہے ہیں ادھر قطیف کے امام جمعہ النمر باقر النمر نے  پر امن مظاہرین پر سعودی عرب کی فورسز کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود اور آل خلیفہ امریکہ اور اسراغيل کے غلام ہیں اور ان پلید اور خائن خاندانوں سے سعودی عرب اور بحرینی عوا کی آزادی لازمی ہے۔.....

/169