10 فروری 2012 - 20:30

غیر ملکی ذرائع کے مطابق آل خلیفہ کی منحوس اور امریکہ نواز حکرمت کے سکیورٹی دستوں نے بحرین کی اپوزیشن پارٹی الوفاق کے جنرل سکریٹری کے گھر پر کل رات وحشیانہ حملہ کیا ہے۔

ابنا: آل خلیفہ کی منحوس اور امریکہ نواز حکرمت کے سکیورٹی دستوں نے بحرین کی اپوزیشن پارٹی الوفاق کے جنرل سکریٹری کے گھر پر کل رات وحشیانہ حملہ کیا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں شیخ علی سلمان کے گھر کو کافی نقصان پہنچا ہے، اس سے قبل بھی آل خلیفہ کے اہلکاروں نے دو بار الوفاق کے جنرل سکریٹری کے گھر پر حملہ کرچکے ہیں۔14 فروری کی آمد کے موقع پر بحرینی سکیورٹی دستوں کے مخالفین پر حملوں میں شدت آگئی ہے بحرینی عوام بحرین میں جمہوریت اور استقلال کا مطالبہ کررہے ہیں۔
.......

/169