ابنا: افغانستان کے ايک روزہ دورے سے اسلام آباد واپس پہنچنے پر صحافيوں سے گفتگو ميں انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان ميں دس سال سے جاري جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے ،اور اگر افغان حکام نے کہا تو پاکستان حقاني نيٹ ورک اور طالبان کو امن عمل ميں لانے کي ليئے کردار ادا کرنے کو تيار ہے.
حنا رباني نے کہا کہ افغانستان ميں موثر امن عمل اب بھي ميلوں دور ہے ،ليکن يہ امن عمل افغان قيادت ميں ہي آگے بڑھنا چاہيے. وزير خارجہ نے کہاکہ ايک بار افغان عوام آگے بڑھنے کا فيصلہ کرليں توجس طرح کي بھي معاونت پاکستان فراہم کرسکتا ہے کي جائے گي . ........
/169