ابنا: تہران میں حکام اور ہنرمندوں کی موجودگی فلم فجر کے تیسویں فسٹیول کا آغاز ہوگيا ہے۔ اس تقریب کا آغاز قرآن مجید کی آیات کی تلاوت سے ہوا اس کے بعد انقلاب اسلامی تیس سالہ يادگار فلموں کی جھلکیاں دکھائی گئیں اس کے فلم فجر کے تیسویں فسٹیول کی فلموں کی جھلکیاں کو پردہ پر دکھایا گيا۔ یہ فسٹیول2 فروری سے لیکر 12 فروری تا جاری رہےگا۔ ......../169
31 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 294141
تہران میں حکام اور ہنرمندوں کی موجودگی فلم فجر کے تیسویں فسٹیول کا آغاز ہوگيا ہے۔