ابنا: اطلاعات کے مطابق وسطي کرم کے علاقے جوگي ميں سيکيورٹي فورسز اور شدت پسندوں ميں جھڑپ کے دوران 7سيکيورٹي اہلکار ہلاک اور 10زخمي ہوگئے ہيں.جھڑپ ميں 25طالبان شدت پسند بھي مارے گئے ہيں.وسطي کرم ميں سيکيورٹي فورسز کي شدت پسندوں کے خلاف کارروائي جاري ہے۔........ /169
30 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 293870
پاکستان کے قبائلی علاقہ کرم ايجنسي ميں سيکيورٹي فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ ميں 7سيکيورٹي اہلکار اور 25 طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئے ہيں.