30 جنوری 2012 - 20:30

جنوبی یمن میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے گیارہ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

ابنا: جنوبی یمن میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے گیارہ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق اس حملے میں ہلاک ہونے والوں میں کم از کم چار افراد القاعدہ کے مقامی شدت پسند تھے۔
........ 
/169