30 جنوری 2012 - 20:30

روس نے تاکید کی ہے کہ وہ مغربی اور عربی ممالک کی جانب سے شام کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کو ویٹو کردےگا۔

ابنا: روس کے نائب وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ روس مغربی اور ان کے اتحادی عرب ممالک کی جانب سے شام کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کو ویٹو کردےگا۔ روس نے واضح کیا ہے کہ امریکہ اور اس کے عرب اتحادی جان بوجھ کرشام میں عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔ شام حکومت کا مخالف گروپ بھی اس وقت نیویارک میں موجود ہے۔........ /169