ابنا: عراقی نمائندے کا کہنا ہے کہ بعض سعودی دہشت گردوں کو عراق میں پھانسی کا حکم سنایا گیا ہے جو سعودی عرب کے سلطنتی خاندان سے وابستہ ہیں اور اسی لئے سعودی عرب نے خفیہ مکاتبات کے ذریعہ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا ہے اس نے کہا کہ 6سعودی دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی گئی ہے جن میں 3 دہشت گردوں کا تعلق آل سعود خاندان سے ہے۔........
/169