27 جنوری 2012 - 20:30

نوجوان اور اسلامی بیداری کےزیرعنوان پہلااوراسلامی بیداری کادوسراعام اجلاس کل سےتہران میں شروع ہورہاہے۔ اس اجلاس میں پانچ ہزار پانچ سوایرانی اورغیرایرانی نوجوان شرکت کررہےہيں۔

ابنا: اسلامی بیداری کے عالمی ادارےکےسربراہ ڈاکٹرعلی کبرولایتی نے آج ایک پریس میں کہاکہ اس اجلاس میں نوجوان اوراسلامی بیداری سےمتعلق مسائل کاجائزہ لیاجائےگا۔

ڈاکٹروالایتی نےکہاکہ چونکہ نوجوان علاقےکی تبدیلیوں میں اسلام کوزندہ کرنےکےلئے اہم کردار ادا کررہےہيں اس لئے اس دوروزہ اجلاس کےاہم اورمفید نتائج برآمدہوں گے۔

ڈاکٹرولایتی نے اس پریس کانفرنس میں بحرین کےحالات کےسلسلےمیں کہاکہ اس ملک کی موجودہ تحریک درحقیقت تقدیرکافیصلہ کرنےکےحق کامطالبہ ہے.
........ 
/169